دلیپ کمار اسپتال سے خارج۔ صحت بہتر ہونے لگی

2017-08-10 1

مایہ ناز بھارتی اداکار دلیپ کمار کو اسپتال سے خارج کر دیا گیا۔ ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اسپتال کے باہر انکی اہلیہ سائرہ بانو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔

Videos similaires