آئی ایم ایف کا ہیڈکوارٹر 2027ء میں بیجینگ منتقل ہو سکتا ہے: کریسٹین لگارڈ

2017-08-09 2

بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی سربراہ نے کہا ہے کہ ادارے کے قوائد و ضوابط کے مطابق، اِس کا صدر دفتر دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں ہوتا ہے۔ لیکن، ساتھ ہی، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا ہونے سے قبل لازم ہوگا کہ چین ماحولیاتی تبدیلی کا اپنا عہد پُورا کرے

Videos similaires