پاکستان میں خواتین رکشہ ڈرائیور

2017-08-07 18

خواتین کا کسی ایسے پیشے سے منسلک ہونا، جو معاشرے میں مردوں کے لئے مخصوص ہو، کوئی آسان بات نہیں۔ ملیے لاہور کی سڑکوں پر رکشہ چلاکر خود انحصاری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کی خواہشمند ان چند باہمت پاکستانی خواتین سے جو اپنے جیسی دیگر خواتین کو خود اعتمادی سے روزگار کمانا سکھا رہی ہیں۔

Videos similaires