کھانے کی معلق میز

2017-08-07 1

نے بابل کے معلق باغ کی کہانی تو پڑھی ہوگی لیکن شاہد برازیل کی کھانے کی معلق میز کو پہلی بار دیکھیں گے۔ برازیل کے نوجوانوں نے ایک پل کے نیچے کھانے کی بہت بڑی میز سجائی اور پھر انہوں نے ریسوں کے ساتھ لٹک کر ضیافت اڑائی۔