سویٹزرلینڈ میں پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کے سب سے طویل پل کو کھولا گیا جس کی لمبائی 500 میٹر ہے اور یہ سطح زمین سے 85 میٹر اونچا ہے۔