سوئٹزرلینڈ کے ایک شخص نے اوریگامی روبوٹس کا ایک پروٹو ٹائپ بنایا ہے۔ جس میں ہر ماڈیول کو دوسرے ماڈیول سے جوڑا جا سکتا ہے اور انہیں کسی بھی شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے۔