وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پہلا دن

2017-08-03 1

نئے منتخب وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے اور کام شروع کر دیا۔ نئے وزیراعظم کو پرائم منسٹر ہاؤس کے سینئر حکام نے خوش آمدید کہا اور ضروری امور پر بریفنگ دی۔

Videos similaires