بے شک، اللہ الحق ہے اور جھوٹ کی حقیقت سامنے آہی جاتی ہے۔
عائشہ گلا لئی کے ساتھ وفد میں شامل شہزاد خان کا حلفیہ بیان۔
شہزاد خان نے عائشہ گلا لئی کے ساتھ وفد میں شامل ہو کت اکتیس جولائی کو عمران خان سے ملاقات کی اور اپنے مسائل کے بارے میں عمران خان صاحب کو آگاہ کیا۔ عمران خان نے ان کی بات تحمل کے ساتھ سنی اور اس پر ایکشن لینے کی بھی یقین دہانی کروائی۔
عائشہ گلا لئی کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں۔