ایوان میں نواز شریف کی تصویر لانے پر سپیکر کو ایکشن لینا چائیے تھا،سپیکر قومی اسمبلی کے رویے پر آج پھر افسوس ہوا.اسد عمر