بھارت میں اپنی مدد آپ کے تحت بنے والا پل

2017-07-27 1

بھارت کے گاؤں، اچینت پور کے شہری حکومت سے پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کر رہے، تاکہ اس علاقے کے 30 کے لگ بھگ دیہات کے لوگ اپنا روزمرہ کا سفر باآسانی کر سکیں۔ جب اُن کے مطالبے پر توجہ نہ دی گئی، تو اُنہوں نے خود ہی پل تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Videos similaires