زائن دو سال کی عمر میں ایک خطرناک انفکیشن کی وجہ سے اپنے دونوں ہاتھوں، پاؤں اور ایک گردے سے محروم ہو گیا تھا۔ 18 ماہ تک جاری رہنے والے علاج اور سرجری کے نتیجے میں ،جس میں اس کے ہاتھوں کی پیوند کاری کی گئی، چلنے پھرنے اور اپنا کام کاج خود کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔