سری لنکا میں سمندر میں بہتے ہوئے ہاتھی کو بچا لیا گیا
2017-07-25
4
یہ ہاتھی سمندر کی تیز موجوں کے زور سے ساحل سے دور بہتا جارہا تھا۔ سب سے پہلے، گشت پر مامور ایک کشتی پر سوار ایک ملاح نے اس بے سہارا ہاتھی کو دیکھا، جسے بچانے کی کارروائی میں سری لنکا کی بحریہ کے ملاحوں نے حصہ لیا