بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں اونٹنی کا دودھ مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ عام لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں شوگر سمیت کئی دیگر بیماریوں کے خلاف شفا ہے۔