ڈاکٹر قیصر رفیق( رائزنگ انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل چلڈرن )کلک کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

2017-07-20 8

،ڈاکٹر قیصر رفیق نے بچوں میں گفٹ تقسیم کیے اس موقع پہ ڈاکٹر صاحب اپنے جذبات پہ قابو نہ رکھ سکے انہوں نے بچوں کو بہت پیار کیا اور ان کو اپنے آپشن ریسٹورنٹ میں کھانے کی دعوت دی اور کہا یہ بچے جب بھی آئیں میں خود ان کی میزبانی کیا کروں گا ۔کلک ٹیم پہ اﷲ کا خاص کرم ہے کہ وہ ہمیں ان بچوں کی خدمت کا موقع دیتاہے

Videos similaires