What PM Said To Chaudhry Nisar Today In Meeting – Hamid Mir Reveals

2017-07-14 5

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ چودھری نثار کے حوالے سے پانامہ کیس کے بعدکچھ سنسنی خیز خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں جن سے بخوبی اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ وہ پانامہ کیس بارے حکومتی عملی سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل میں بتایا جارہا ہے کہ وزیرداخلہ اجلاس میں تاخیر سے پہنچے اور وزیراعظم کو مشورے دیئے اس کے بعد اپنی بات کہی اور اٹھ کر چلے گئے۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ صورتحال کو مس ہینڈل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ نوبت آئی ہے۔ اب جو حالات ہیں آپ کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتاہے۔