MEER WAIEZ UMAR FAROOQ KE PAKISTAN KI JEET PAR TWEET PAR DNA SHOW KE ANCHOR SUDHIR CHOUDHARY LAAL PEELEY HOGAEY.
2017-06-16 427
"یہ کھاتے ہمارا ہیں لیکن ان کا دل بھارت کی بجائے پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے، یہ اب من ہی من میں دعا مانگیں گے کہ بھارت پاکستان سے ہارجائے"- انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح پر میرواعظ عمر فاروق کے مبارکبادی ٹویٹ پر انڈین اینکر غصے سے لال پیلا ہوگیا