Indian Media is giving Breaking News about Pakistan's Victory against Sri Lanka

2017-06-12 223

یقین نہیں آتا کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے کسی نے سوچا نہیں تھا ہو سکتا ہے اب پاکستان اور بھارت کا فائنل۔۔ دیکھئے کس طرح سب کچھ چھوڑ کر بھارتی میڈیا نے پاکستانی کی جیت کی بریکنگ نیوز دی