سمجھ نہیں آتی پاکستان نے فخر زمان کو پہلے کہاں چھپا کر رکھ تھا یہ تو۔۔ دیکھئے دنیا کے عظیم کھلاڑی مائیکل وان ڈیرن لیمن اور فلیمنگ عش عش کر اٹھے فخر کی بیٹنگ دیکھ کر