حکومت چینلز کو کنٹرول کر رہی ہے تبھی سوشل میڈیا پر کہنا پڑ رہا ہے.....ن لیگ کس طرح جرنلسٹ کو بلیک میل کر رہی ہے، ان کے کلیجے میں درد کیوں ہورہا ہے ؟ معید پیرزادہ پہلی بار سوشل میڈیا پر سامنے آگئے اور حکومت کو رگڑ دیا