Open-air postmortem of bodies in Sheikhupura

2017-05-28 1

شیخوپورہ کا ہسپتال جہاں اوپن ائیر لاشوں کا پوسٹمارٹم ہوتا ہے ، لاشوں کا پوسٹمارٹم چپڑاسی اور چوکیدار کرتے ہیں اور تعفن اٹھنے پر لاشیں باہر گلی میں رکھ دی جاتی ہیں