آپ کا کیس تو نیازی سروسز کا ہے تو یہ کیوں کہا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں ۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور حنیف عباسی کے وکیل کے درمیان آج کیا مکالمہ ہوا ؟؟