PM Nawaz Sharif Copy the Michael karlyun Film Dialogues

2017-05-16 29

میاں صاحب نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے, آپ نے تو مائیکل کارلیون کی پوری فلم کے ڈائیلاگوں کا ہی چھاپا مار ڈالا, لیکن وہ تو ایک فلم کا کردار تھا, شاید آپ بچپن کے ایکٹر بننے کے خواب اب پورا کرنے چاہ رہے ہیں