ہمیں پتہ چلا کہ فیروز پور چشتیاں میں ایک تنظیم ہے جو کہ درخت لگاتی ہے ا پنی مدد آپ کے تحت دو ہزار سے زیادہ درخت لگا چکی ہے سوچا کہ اس کا انٹرویو کرتے ہیں ہماری پوری ٹیم اس گاؤں گی اس تنظیم کے سربراہ نے ہم شاندار طریقہ سے خوش آمدید کہا وہ ایک معذور نوجوان خضر حیات چشتیؒ تھا ۔اس نے بتایا کہ دنیا کی 90%آبادی آلود فضا میں سانس لے رہی ہے اس لئے ہم کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئے ۔۔ہم کو یہ بات بہت اچھی لگی پھر ہماری ٹیم نے بھی درخت لگائے.خضر ولی چشتی معذور ہونے کے باوجود اپنے حصہ کا کام کر رہا ہے ہمیں بھی اپنے حصہ کا کردار ادا کرنا چاہئے ملک قوم کی خدمت کرنی چاہئےSAVE TREES SAVE EARTH