Abdul Rahman Farah Algerian smaller Hafiz of the Holy Quran in the world
2017-05-10
95
ملیے دنیا کے سب سے کم عمرترین حافظ قرآن سے،عبدالرحمان فرح جوٹھیک
سے ایک لفظ بھی نہیں پڑھ سکتا۔۔قرآن کی تلاوت کے دوران تجوید کے
اصولوں کا بھی خیال رکھتا ہے جو کسی معجزے سے کم نہیں