آپ دو نمبری کررہی ہیں، آپ میرے خلاف عدالت میں چلی جائیں، فریحہ ادریس کے ایفیڈرین سے متعلق سوال پر حنیف عباسی بھڑک اٹھے اور بدتمیزی شروع کردی