نواز شریف کے اسامہ بن لادن سے کیا تعلقات تھے، نواز شریف نے اسامہ بن لادن کو کیسے رام کیا؟ رحمت شاہ آفریدی نے نواز شریف اور اسامہ بن لاڈن کی ملاقات کا راز فاش کردیا۔