با با جب مما کو اٹھا رہے تہے تو انہوں نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے میرا آدھا جسم کٹ گیا ہے... میں صدر پاکستان وزیراعظم اور ملک ریاض سے اپیل کرتا ہوں یا تو میری مما واپس دیں یا..... اے آر وائے کے شو میں سٹیج گرنے سے اس بچے کی والدہ وفات پا گئی سنیے اس بچے سے سارا حادثہ کیسے ہوا