ایک بار بول کر دکھاؤ "گو نواز گو" عمران اسماعیل نے دانیال عزیز کو چھیڑنا شروع کردیا جس پر جاوید چودھری بھی ہنس پڑے اور شو ختم کردیا