ضلع ناظم چارسدہ پر بجلی چوری کے الزامات

2017-05-05 3

پانی وبجلی کے وفاقی وزیر عابد شیر علی کی طرف سے ضلع ناظم چارسدہ فہد ریاض پر بجلی چوری کے الزام کے فوراً بعد محکمہ واپڈا چارسدہ میں ہل چل مچ گئی ۔ ضلع ناظم کو ہنگامی بنیادوں پر میٹر لگا یا گیا جبکہ واپڈا حکام افراتفری میں بجلی تاروں کے باقیات بھی زمین پر چھوڑ گئے یہاں پر بڑا سوال یہ بنتا ہے کہ عابد شیر علی کا الزام درست ہے تو ایکسین اور ایس ڈی او کے خلاف کیا کاروائی ہو گی جبکہ ضلع ناظم نے عابد شیر علی کے تمام الزامات بھی مسترد کر دئیے ۔ ویڈیو دیکھیں ۔

Videos similaires