یہ تو ہونا ہی تھا مسلم لیگ (ن) اُجڑ گئی، شریفوں کے سیاسی ڈرائنگ روم میں صف ماتم، چالیس سے زائد (ن) لیگی رہنماؤں کی شریفوں کو خیر باد کہنے کی خبر آگئی