Imran Khan Addresses To Rally In Karachi

2017-04-30 124

اسلام آباد کے بعد کراچی کے لوگوں نے بھی کپتان کو مایوس نہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ عمران خان نے بھی لوگوں کو مایوس نہ کیا اور کراچی میں دھواں دار خطاب کر ڈالا