Parents trained well the child fof better education

2017-04-30 131

اگر ماں کو سارا دن سٹار پلس کے ڈراموں کےعلاوہ کوئی اور فرصت نہ ہو ۔۔۔تو ایسے حالات میں بچوں کی تربیت صرف موبائیل ہی کرتے ہیں چھوٹی سی بچی کی ایسی حرکت کہ ماں خود پریشان ہو گہی کہ آخر یہ سب کچھ اس نے کدھر سے سیکھا