آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور جماعت اسلامی سے وابستہ ضلعی نائب ناظم اعلی حاجی مصور شاہ کا عالمزیب عمرزئی کے برسی کے موقع پر منعقد ہ جلسہ عام میں کھسر پھسر شہر میں موضوع بحث بن گیا ۔