پشاور کے سرکاری ہسپتال میں نئی ایمرجنسی وارڈ دیکھ کر نوجوان حیران اسکی پہلے کیا حالت تھی اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں کسی سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ پشاور کے مہنگے ترین پرئیوٹ ہسپتال میں ہوں