Confessional statement of Ehsanullah Ehsan ISPR

2017-04-26 384

ملا فضل الله نے اپنے استاد کی بیٹی کے ساتھ زبردستی نکاح کیا ایسے لوگوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے یہ لوگ اپنے ذاتی مقاصد کیلئے غیروں کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں ، طالبان راء اور افغان ایجنسی NDS سے مدد لیتے ہیں اور ہر کاروائی کی قیمت وصول کرتے ہیں ”
تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان الله احسان نے ہی طالبان کو بے نقاب کر دیا