Rauf Klasra View about political lies

2017-04-24 35

جھوٹے وعدے اور دعوے کر کے کہتے ہیں وہ سیاسی تقریر تھی ڈیوڈ کیمرون سے استعفی کسی نے زبردستی نہیں لیا۔انہوں نے صرف اخلاقی بنیاد پر دیا۔ یہاں سب کرسی سے چپک جاتے ہیں روف کلاسرا کا زبردست تجزیہ