kashif abasi taking class of nawaz sharif at panama decision

2017-04-24 28

وزیراعظم ایک پل صراط پر ہیں، دو ججوں نے کہا کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے جبکہ تین ججوں نے کہا کہ مزید تحقیق کرلیتے ہیں۔ اگرکسی دوسرے ملک میں ججز ایسے کہہ دیتے تو صف ماتم بچھ جاتا۔وزیراعظم گھر چلا جاتا لیکن یہاں اخلاقیات کا دیوالیہ نکل چکا ہے۔ بجائے شرمندگی کے جشن منایا جاتا ہے۔ کاشف عباسی کا تجزیہ