گو نواز گو کے نعرے ویسٹ انڈیز بھی جا پہنچے ۔۔ یونس کے دس ہزار رنز کی خوشی میں پاکستانی شائقین نے "گو نواز گو" کے نعرے لگا دیے