پوری ویڈیو تو اب سامنے آئی ۔۔ سعد رفیق تقریر کر رہے تھے وہیں لڑکوں نے "گو نواز گو" کے نعرے لگائے تو سعد رفیق کا منہ ہی اتر گیا