Shah zaib khan zada remarks on panama
2017-04-22
79
کیا واقع ہی قانون کا جنازہ نکلا ہے ؟نیب، ایف آئی اے، ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے سربراہان تو پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ وہ پاناما لیکس کی تحقیقات نہیں کر سکتے؛ اب عدالتی حکم پر کیسے شریف خاندان کے شواہد پر تحقیق کریں گے...؟؟؟