خرم دستگیر اتنے پاگل ہوگئے کہ کہہ بیٹھے جسٹس کھوسہ کی کوئی ویلیو نہیں ہے جنہوں نے نوازشریف کو نااہل کیا اس کے بعد علی محمد اور حامد میر نے دیکھئے کیسے انکی بے عزتی کی