چارسدہ میں دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام ۔ایک دہشت گرفتار

2017-04-19 0

چارسدہ میں دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام ۔ایک دہشت گرفتار ۔ 15دستی بم،2خود کش جیکٹس ۔24کلو بارودی موآد ۔ 1راکٹ لانچر، چار راکٹ، گولے ،10ریمورٹ ،33بیٹری ، 1کلو نٹ بولٹ اور بال بیرنگ ، 20گز پرائما کارڈ ،ایک پاکٹ فون ، 2کلو کوئلہ ، 12گز سیفٹی فیوز ، 180ڈیٹونیٹر ،2موبائل سیٹ ،2کلاشنکوف ،6ٹائمر مکینکل،19ریسور،25 بیٹری سل ،4چیک میٹر،نشہ آور انجکشن ،پلاسٹک ڈرم ، 8سپیر لائٹس،1موبائل،تحریک طالبان کے لیٹر پیڈ اور ڈائری برآمد ۔ڈی پی او چارسدہ کی ہنگامی پریس کانفرنس ۔ ویڈیو دیکھیں ۔

Videos similaires