پانی کی قلت ہے الله کے کاموں پر کسی کا زور نہیں، سردار صاحب لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری آپ پر ہے یہ الله پر نہ ڈالیں، صحافی کے یہ کہنے پر ایاز صادق میڈیا ٹاک چھوڑ کر بھاگ گئے