او بھائی موبائل بند کر تمہارا لیڈر کہہ رہا ہے فوٹو کھینچنا حرام ہے...سلیم صافی کے یہ کہنے پر مولانا فضل الرحمان نے اسی وقت ان کا ہاتھ نیچے کر کے کیا کیا