"یہ ملک کیا چنگ چی رکشہ ہے کہ باپ کے بعد بیٹے کو مل جائے؟یہ کوئی غلاموں کی منڈی ہے؟ مذاق بنایا ہوا ہے"- مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی سیاست میں انٹری پر حسن نثار کا دبنگ تبصرہ