جیولر نے ایک خاتون پر چوری کا الزام لگا کر اس کے منہ پر تھپڑوں کی بارش کر دی، خاتون کا بیٹا ماں کی پٹائی ہوتا دیکھ کر خوفزدہ ہو گیا اور اس نے رونا شروع کر دیا