کیا ہم فیملی کے ساتھ بیٹھ کر اب نیوز دیکھ سکتے ہیں ؟؟ کیسا بیہودہ ترین کانڈم کا اشتہار چل رہا ہے نیوز بریک کے دوران اکسایا جا رہا کہ بیویاں جا کر خود خریدیں اور پیمرا سو رہا ہے