خوش قسمت ہوں کہ عمران خان کی سرپرستی میں ہم نے لڑنا اور جیتنا سیکھا. کرکٹ بورڈ کو تو ایک صحافی چلا رہے جس کو کچھ بھی کرکٹ کا پتا نہیں ہےوسیم اکرم کی نجم سیٹھی پر شدید تنقید.