یہ لوگ ہمیشہ کہتے ہیں عمران صرف وزیراعظم بننا چاہتا ھے، تو کیا نواز شریف تھانیدار بننے کیلئے الیکشن لڑتا ھے یا پٹواری بننے کیلئے؟ :D
میں پاکستان میں تعلیم ،مضبوط اداروں ، انسانی ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے وزیراعظم بننا چاہتا ہوں. عمران خان کی بزنس سمٹ میں گفتگو