نواز شریف کو 100 فیصد کریڈٹ دینے پر رؤف کلاسرا کا جواب - “انکا بھانڈا تو سلیم صافی نے کھول دیا کہ طالبان کے ترجمان کی ایک دھمکی پر انہوں نے دہشتگردوں کی پھانسی روک دی ”